ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 23

لّٰبِثِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَحۡقَابًا ﴿ۚ۲۳﴾
وہ مدتوں اسی میں رہنے والے ہیں ۔ En
اس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے
En
اس میں وه مدتوں تک پڑے رہیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔