ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 22

لِّلطَّاغِیۡنَ مَاٰبًا ﴿ۙ۲۲﴾
سرکشوں کے لیے ٹھکانا ہے۔ En
(یعنی) سرکشوں کا وہی ٹھکانہ ہے
En
سرکشوں کا ٹھکانہ وہی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔