ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 20

وَّ سُیِّرَتِ الۡجِبَالُ فَکَانَتۡ سَرَابًا ﴿ؕ۲۰﴾
اور پہاڑ چلائے جائیں گے تو وہ سراب بن جائیں گے۔ En
اور پہاڑ چلائے جائیں گے تو وہ ریت ہو کر رہ جائیں گے
En
اور پہاڑ چلائے جائیں گے پس وه سراب ہو جائیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

20۔ 1 وہ ریت جو دور سے پانی محسوس ہوتی ہو، پہاڑ بھی دور سے نظر آنے والی چیز بن کر رہ جائیں گے۔