ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 2

عَنِ النَّبَاِ الۡعَظِیۡمِ ۙ﴿۲﴾
(کیا) اس بڑی خبر کے بارے میں؟ En
(کیا) بڑی خبر کی نسبت؟
En
اس بڑی خبر کے متعلق En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔