ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 19

وَّ فُتِحَتِ السَّمَآءُ فَکَانَتۡ اَبۡوَابًا ﴿ۙ۱۹﴾
اور آسمان کھولا جائے گا تو وہ دروازے دروازے ہو جائے گا۔ En
اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے
En
اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس میں دروازے دروازے ہو جائیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

19۔ 1 یعنی فرشتوں کے نزول کے لئے راستے بن جائیں گے اور وہ زمین پر اتر آئیں گے۔