ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 16

وَّ جَنّٰتٍ اَلۡفَافًا ﴿ؕ۱۶﴾
اور گھنے باغات۔ En
اور گھنے گھنے باغ
En
اور گھنے باغ (بھی اگائیں) En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

16۔ 1 شاخوں کی کثرت کی وجہ سے ایک دوسرے سے ملے ہوئے درخت یعنی گھنے باغ۔