ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 15

لِّنُخۡرِجَ بِہٖ حَبًّا وَّ نَبَاتًا ﴿ۙ۱۵﴾
تاکہ ہم اس کے ساتھ غلہ اور پودے اگائیں۔ En
تاکہ اس سے اناج اور سبزہ پیدا کریں
En
تاکہ اس سے اناج اور سبزه اگائیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔