ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 13

وَّ جَعَلۡنَا سِرَاجًا وَّہَّاجًا ﴿۪ۙ۱۳﴾
اور ہم نے ایک بہت روشن گرم چراغ بنایا ۔ En
اور (آفتاب کا) روشن چراغ بنایا
En
اور ایک چمکتا ہوا روشن چراغ (سورج) پیدا کیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔