ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 12

وَّ بَنَیۡنَا فَوۡقَکُمۡ سَبۡعًا شِدَادًا ﴿ۙ۱۲﴾
اور ہم نے تمھارے اوپر سات مضبوط (آسمان) بنائے۔ En
اور تمہارے اوپر سات مضبوط (آسمان) بنائے
En
اور تمہارے اوپر ہم نے سات مضبوط آسمان بنائے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔