ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 11

وَّ جَعَلۡنَا النَّہَارَ مَعَاشًا ﴿۪۱۱﴾
اور ہم نے دن کو روزی کمانے کے لیے بنایا۔ En
اور دن کو معاش (کا وقت) قرار دیا
En
اور دن کو ہم نے وقت روزگار بنایا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

11۔ 1 مطلب ہے کہ دن روشن بنایا تاکہ لوگ کسب معاش کے لئے جدو جہد کرسکیں۔