ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 1

عَمَّ یَتَسَآءَلُوۡنَ ۚ﴿۱﴾
کس چیز کے بارے میں وہ آپس میں سوال کر رہے ہیں؟ En
(یہ) لوگ کس چیز کی نسبت پوچھتے ہیں؟
En
یہ لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

یہ لوگ کس کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں (1)