ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 9

وَ اِذَا السَّمَآءُ فُرِجَتۡ ۙ﴿۹﴾
اور جب آسمان کھولا جائے گا۔ En
اور جب آسمان پھٹ جائے
En
اور جب آسمان توڑ پھوڑ دیا جائے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔