ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 50

فَبِاَیِّ حَدِیۡثٍۭ بَعۡدَہٗ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿٪۵۰﴾
پھر اس کے بعد وہ کس بات پر ایمان لائیں گے؟ En
اب اس کے بعد یہ کون سی بات پر ایمان لائیں گے؟
En
اب اس قرآن کے بعد کس بات پر ایمان ﻻئیں گے؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

50۔ 1 یعنی جب قرآن پر ایمان نہیں لائیں گے تو اس کے بعد اور کون سا کلام ہے جس پر ایمان لائیں گے۔