ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 5

فَالۡمُلۡقِیٰتِ ذِکۡرًا ۙ﴿۵﴾
پھر جو ( دلوں میں) یاد( الٰہی) ڈالنے والی ہیں! En
پھر فرشتوں کی قسم جو وحی لاتے ہیں
En
اور وحی ﻻنے والے فرشتوں کی قسم En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

5۔ 1 جو اللہ کا کلام پیغمبروں تک پہنچاتے ہیں یا رسول مراد ہیں جو اللہ کی طرف سے نازل کردہ وحی، اپنی امتوں کو پہنچاتے ہیں۔