ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 32

اِنَّہَا تَرۡمِیۡ بِشَرَرٍ کَالۡقَصۡرِ ﴿ۚ۳۲﴾
بلاشبہ وہ (آگ) محل جیسے شرارے پھینکے گی۔ En
اس سے (آگ کی اتنی اتنی بڑی) چنگاریاں اُڑتی ہیں جیسے محل
En
یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

32۔ 1 اس کا ایک ترجمہ ہے جو لکڑی کے بوٹے یعنی بھاری ٹکڑے کے مثل ہیں۔