ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 31

لَّا ظَلِیۡلٍ وَّ لَا یُغۡنِیۡ مِنَ اللَّہَبِ ﴿ؕ۳۱﴾
نہ سایہ کرنے والا ہے اور نہ وہ شعلے سے کسی کام آتا ہے۔ En
نہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ
En
جو در اصل نہ سایہ دینے واﻻ ہے اور نہ شعلے سے بچاسکتا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

یعنی جہنم کی حرارت سے بچنا بھی ممکن نہیں ہوگا۔