ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 26

اَحۡیَآءً وَّ اَمۡوَاتًا ﴿ۙ۲۶﴾
زندوں کو اور مردوں کو۔ En
یعنی) زندوں اور مردوں کو
En
زندوں کو بھی اور مردوں کو بھی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

26۔ 1 یعنی زمین زندوں کو اپنی پشت پر اور مردوں کو اپنے اندر سمیٹ لیتی ہے۔