ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 2

فَالۡعٰصِفٰتِ عَصۡفًا ۙ﴿۲﴾
پھر جو تند ہو کر تیز چلنے والی ہیں! En
پھر زور پکڑ کر جھکڑ ہو جاتی ہیں
En
پھر زور سے جھونکا دینے والیوں کی قسم En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

2۔ 1 یا فرشتے مراد ہیں، جو بعض دفعہ ہواؤں کے عذاب کے ساتھ بھیجے جاتے ہیں۔