ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 14

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا یَوۡمُ الۡفَصۡلِ ﴿ؕ۱۴﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایاکہ فیصلے کادن کیا ہے؟ En
اور تمہیں کیا خبر کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
En
اور تجھے کیا معلوم کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔