ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 12

لِاَیِّ یَوۡمٍ اُجِّلَتۡ ﴿ؕ۱۲﴾
( یہ سب چیزیں) کس دن کے لیے مؤخر کی گئی ہیں؟ En
بھلا (ان امور میں) تاخیر کس دن کے لئے کی گئی؟
En
کس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

12۔ 1 یعنی کیسے عظیم دن کے لئے، جس کی شدت اور ہولناکی، لوگوں کے لئے سخت تعجب انگیز ہوگی، ان پیغمبروں کے جمع ہونے کا وقت دیا گیا ہے۔