ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 10

وَ اِذَا الۡجِبَالُ نُسِفَتۡ ﴿ۙ۱۰﴾
اور جب پہاڑ اڑا دیے جائیں گے۔ En
اور جب پہاڑ اُڑے اُڑے پھریں
En
اور جب پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے کر کے اڑا دیئے جائیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

10۔ 1 یعنی انہیں زمین سے اکھیڑ کر ریزہ ریزہ کردیا جائے گا اور زمین بالکل صاف اور ہموار کردی جائے گی۔