ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الانسان/الدهر (76) — آیت 25

وَ اذۡکُرِ اسۡمَ رَبِّکَ بُکۡرَۃً وَّ اَصِیۡلًا ﴿ۖۚ۲۵﴾
اور اپنے رب کا نام صبح اور پچھلے پہر یاد کیا کر۔ En
اور صبح وشام اپنے پروردگار کا نام لیتے رہو
En
اور اپنے رب کے نام کا صبح وشام ذکر کیا کر En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

25۔ 1 صبح شام سے مراد تمام اوقات میں اللہ کا ذکر کر، یا صبح سے مراد فجر کی نماز اور شام سے عصر کی نماز ہے۔