ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القيامة (75) — آیت 8

وَ خَسَفَ الۡقَمَرُ ۙ﴿۸﴾
اور چاند گہنا جائے گا۔ En
اور چاند گہنا جائے
En
اور چاند بے نور ہو جائے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

8۔ 1 جب چاند کو گرہن لگ جاتا ہے تو اس وقت بھی وہ بےنور ہوجاتا ہے۔ لیکن جو علامات قیامت میں سے ہے، جب ہوگا تو اس کے بعد اس میں روشنی نہیں آئے گی۔