ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القيامة (75) — آیت 7

فَاِذَا بَرِقَ الۡبَصَرُ ۙ﴿۷﴾
پھر جب آنکھ پتھرا جائے گی۔ En
جب آنکھیں چندھیا جائیں
En
پس جس وقت کہ نگاه پتھرا جائے گی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

7۔ 1 دہشت اور حیرانی سے جیسے موت کے وقت عام طور پر ہوتا ہے۔