ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القيامة (75) — آیت 39

فَجَعَلَ مِنۡہُ الزَّوۡجَیۡنِ الذَّکَرَ وَ الۡاُنۡثٰی ﴿ؕ۳۹﴾
پھر اس نے اس سے دو قسمیں نر اور مادہ بنائیں۔ En
پھر اس کی دو قسمیں بنائیں (ایک) مرد اور (ایک) عورت
En
پھر اس سے جوڑے یعنی نر وماده بنائے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔