ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القيامة (75) — آیت 35

ثُمَّ اَوۡلٰی لَکَ فَاَوۡلٰی ﴿ؕ۳۵﴾
پھر تیرے لائق یہی ہے، پھر یہی لائق ہے۔ En
پھر افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے
En
وائے ہے اور خرابی ہے تیرے لیے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

35۔ 1 یہ کلمہ وعید سے کہا جاتا ہے کہ اس کی اصل ہے، اللہ تجھے ایسی چیز سے دو چار کرے جسے تو ناپسند کرے۔