ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القيامة (75) — آیت 34

اَوۡلٰی لَکَ فَاَوۡلٰی ﴿ۙ۳۴﴾
یہی تیرے لائق ہے، پھر یہی لائق ہے ۔ En
افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے
En
افسوس ہے تجھ پر حسرت ہے تجھ پر En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔