ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القيامة (75) — آیت 33

ثُمَّ ذَہَبَ اِلٰۤی اَہۡلِہٖ یَتَمَطّٰی ﴿ؕ۳۳﴾
پھر اکڑتا ہوا اپنے گھر والوں کی طرف چلا۔ En
پھر اپنے گھر والوں کے پاس اکڑتا ہوا چل دیا
En
پھر اپنے گھر والوں کے پاس اتراتا ہوا گیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

33۔ 1 یَتَمَطَّیٰ اتراتا اور اکڑاتا ہوا۔