ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القيامة (75) — آیت 32

وَ لٰکِنۡ کَذَّبَ وَ تَوَلّٰی ﴿ۙ۳۲﴾
اور لیکن اس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا۔ En
بلکہ جھٹلایا اور منہ پھیر لیا
En
بلکہ جھٹلایا اور روگردانی کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

32۔ 1 یعنی رسول کو جھٹلایا اور ایمان و اطاعت سے روگردانی کی۔