ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القيامة (75) — آیت 30

اِلٰی رَبِّکَ یَوۡمَئِذِۣ الۡمَسَاقُ ﴿ؕ٪۳۰﴾
اس دن تیرے رب ہی کی طرف روانگی ہے۔ En
اس دن تجھ کو اپنے پروردگار کی طرف چلنا ہے
En
آج تیرے پروردگار کی طرف چلنا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔