ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القيامة (75) — آیت 29

وَ الۡتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقِ ﴿ۙ۲۹﴾
اور پنڈلی، پنڈلی کے ساتھ لپٹ جائے گی۔ En
اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے
En
اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

29۔ 1 اس سے یا تو موت کے وقت پنڈلی کا پنڈلی کے ساتھ مل جانا مراد ہے یا پے درپے تکلیفیں، بہت سے مفسرین نے دوسرے معنی کئے ہیں۔ (فتح القدیر)