ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القيامة (75) — آیت 22

وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍ نَّاضِرَۃٌ ﴿ۙ۲۲﴾
اس دن کئی چہرے ترو تازہ ہوں گے۔ En
اس روز بہت سے منہ رونق دار ہوں گے
En
اس روز بہت سے چہرے تروتازه اور بارونق ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔