ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القيامة (75) — آیت 21

وَ تَذَرُوۡنَ الۡاٰخِرَۃَ ﴿ؕ۲۱﴾
اور بعد میں آنے والی کو چھوڑ دیتے ہو۔ En
اور آخرت کو ترک کئے دیتے ہو
En
اور آخرت کو چھوڑ بیٹھے ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

21۔ 1 یعنی یوم قیامت کو جھٹلانا اور حق سے اعراض، اسلئے ہے کہ تم نے دنیا کی زندگی کو ہی سب کچھ سمجھ رکھا ہے اور آخرت تمہیں بالکل فراموش ہے۔