ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القيامة (75) — آیت 15

وَّ لَوۡ اَلۡقٰی مَعَاذِیۡرَہٗ ﴿ؕ۱۵﴾
اگرچہ وہ اپنے بہانے پیش کرے۔ En
اگرچہ عذر ومعذرت کرتا رہے
En
اگر چہ کتنے ہی بہانے پیش کرے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

15۔ 1 یعنی لڑے جھگڑے، ایک سے ایک بہانہ کرے، لیکن ایسا کرنا نہ اس کے لئے مفید ہے اور نہ وہ اپنے ضمیر کو مطمئن کرسکتا ہے۔