ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القيامة (75) — آیت 12

اِلٰی رَبِّکَ یَوۡمَئِذِۣ الۡمُسۡتَقَرُّ ﴿ؕ۱۲﴾
اس دن تیرے رب ہی کی طرف جا ٹھہرنا ہے۔ En
اس روز پروردگار ہی کے پاس ٹھکانا ہے
En
آج تو تیرے پروردگار کی طرف ہی قرار گاه ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

12۔ 1 جہاں وہ بندوں کے درمیان فیصلے فرمائے گا۔ یہ ممکن نہیں ہوگا کہ کوئی اللہ کی اس عدالت سے چھپ جائے