ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 51

فَرَّتۡ مِنۡ قَسۡوَرَۃٍ ﴿ؕ۵۱﴾
جو شیر سے بھاگے ہیں۔ En
(یعنی) شیر سے ڈر کر بھاگ جاتے ہیں
En
جو شیر سے بھاگے ہوں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

51۔ 1 یعنی یہ حق سے نفرت اور اعراض کرنے میں ایسے ہیں جیسے وحشی، خوف زدہ گدھے، شیر سے بھاگتے ہیں جب وہ ان کا شکار کرنا چاہیے۔