ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 50

کَاَنَّہُمۡ حُمُرٌ مُّسۡتَنۡفِرَۃٌ ﴿ۙ۵۰﴾
جیسے وہ سخت بدکنے والے گدھے ہیں۔ En
گویا گدھے ہیں کہ بدک جاتے ہیں
En
گویا کہ وه بِدکے ہوئے گدھے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔