ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 5

وَ الرُّجۡزَ فَاہۡجُرۡ ۪﴿ۙ۵﴾
اور پلیدگی کوپس چھوڑ دے۔ En
اور ناپاکی سے دور رہو
En
ناپاکی کو چھوڑ دے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

5۔ 1 یعنی بتوں کی عبادت چھوڑ دے۔ یہ دراصل لوگوں کو آپ کے ذریعے سے حکم دیا جا رہا ہے۔