ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 44

وَ لَمۡ نَکُ نُطۡعِمُ الۡمِسۡکِیۡنَ ﴿ۙ۴۴﴾
اور نہ ہم مسکین کو کھانا کھلاتے تھے۔ En
اور نہ فقیروں کو کھانا کھلاتے تھے
En
نہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

44۔ 1 نماز حقوق اللہ میں سے اور مساکین کو کھانا کھلانا حقوق العباد میں سے ہے مطلب یہ ہوا کہ ہم نے اللہ کے حقوق ادا کیے نہ بندوں کے۔