ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 43

قَالُوۡا لَمۡ نَکُ مِنَ الۡمُصَلِّیۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾
وہ کہیں گے ہم نماز ادا کرنے والوں میں نہیں تھے۔ En
وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے
En
وه جواب دیں گے کہ ہم نمازی نہ تھے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔