ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 42

مَا سَلَکَکُمۡ فِیۡ سَقَرَ ﴿۴۲﴾
تمھیں کس چیز نے سقر میں داخل کر دیا؟ En
کہ تم دوزخ میں کیوں پڑے؟
En
تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈاﻻ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔