ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 4

وَ ثِیَابَکَ فَطَہِّرۡ ۪﴿ۙ۴﴾
اور اپنے کپڑے پس پاک رکھ۔ En
اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھو
En
اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کر En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

4۔ 1 یعنی قلب اور نیت کے ساتھ کپڑے بھی پاک رکھ۔ یہ حکم اس لئے دیا گیا کہ مشرکین مکہ طہارت کا اہتمام نہیں کرتے تھے۔