ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 39

اِلَّاۤ اَصۡحٰبَ الۡیَمِیۡنِ ﴿ؕۛ۳۹﴾
مگر دائیں طرف والے۔ En
مگر داہنی طرف والے (نیک لوگ)
En
مگر دائیں ہاتھ والے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

39۔ 1 یعنی وہ گناہوں کے اسیر نہیں ہوں گے بلکہ اپنے نیک اعمال کی وجہ سے آزاد ہونگے۔