ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 36

نَذِیۡرًا لِّلۡبَشَرِ ﴿ۙ۳۶﴾
بشر کے لیے ڈرانے والی ہے۔ En
(اور) بنی آدم کے لئے مؤجب خوف
En
بنی آدم کو ڈرانے والی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔