ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 33

وَ الَّیۡلِ اِذۡ اَدۡبَرَ ﴿ۙ۳۳﴾
اور رات کی، جب وہ جانے لگے! En
اور رات کی جب پیٹھ پھیرنے لگے
En
اور رات کی جب وه پیچھے ہٹے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔