ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 32

کَلَّا وَ الۡقَمَرِ ﴿ۙ۳۲﴾
ہرگز نہیں، چاند کی قسم! En
ہاں ہاں (ہمیں) چاند کی قسم
En
سچ کہتا ہوں قسم ہے چاند کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔