ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 30

عَلَیۡہَا تِسۡعَۃَ عَشَرَ ﴿ؕ۳۰﴾
اس پر انیس (مقرر) ہیں۔ En
اس پر اُنیس داروغہ ہیں
En
اور اس میں انیس (فرشتے مقرر) ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

30۔ 1 یعنی جہنم پر بطور دربان 19 فرشتے مقرر ہیں