ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 3

وَ رَبَّکَ فَکَبِّرۡ ۪﴿ۙ۳﴾
اور اپنے رب ہی کی پس بڑائی بیان کر۔ En
اور اپنے پروردگار کی بڑائی کرو
En
اور اپنے رب ہی کی بڑائیاں بیان کر En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔