ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 29

لَوَّاحَۃٌ لِّلۡبَشَرِ ﴿ۚۖ۲۹﴾
چمڑے کو جھلس دینے والی ہے۔ En
اور بدن جھلس کر سیاہ کردے گی
En
کھال کو جھلسا دیتی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔