ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 28

لَا تُبۡقِیۡ وَ لَا تَذَرُ ﴿ۚ۲۸﴾
وہ نہ باقی رکھتی ہے اور نہ چھوڑتی ہے۔ En
(وہ آگ ہے کہ) نہ باقی رکھے گی اور نہ چھوڑے گی
En
نہ وه باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

28۔ 1 ان کے جسموں پر گوشت چھوڑے گی نہ ہڈی، یا مطلب ہے جہنمیوں کو زندہ چھوڑے گی نہ مردہ،